وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب کے شہروں کے سیوریج اور نکاسی مسائل حل کرنے کا منصوبہ۔ پنجاب حکومت نے 50 شہروں میں سیوریج اور بارشی پانی کے نکاسی نظام کے ماسٹر پلاننگ منصوبے کی منظوری دے دی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب کے شہروں کے سیوریج اور نکاسی مسائل حل کرنے کا منصوبہ۔
پنجاب حکومت نے 50 شہروں میں سیوریج اور بارشی پانی کے نکاسی نظام کے ماسٹر پلاننگ منصوبے کی منظوری دے دی۔
پنجاب کے 50 شہروں کے لیے سیوریج اور نکاسی آب کے نظام کی فزیبلٹی اسٹڈی اور ڈیزائن منصوبے کا آغاز۔
پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی (PMDFC) فزیبیلیٹی اسٹڈیز اور انجینئرنگ ڈیزائنز تیار کرے گی۔
منصوبے میں ہر شہر کی مخصوص ضروریات کے لیے تفصیلی سٹڈیز، سروے اور پی سی ون کی تیاری شامل۔سید زاہد عزیز ایم ڈی پی ایم ڈی ایف سی
جی آئی ایس میپنگ، موسمیاتی خطرات کا جائزہ اور لاگت کا تخمینہ اس منصوبے کے اہم اجزاء میں شامل۔زاہد عزیز
پی ایم ڈی ایف سی،اس منصوبے کو ایک سال میں مکمل کرے گا تاکہ ماحولیاتی اور صحت کے مسائل کو حل کیا جا سکے۔زاہد عزیز