ستمبر کا دن ہمیں وطن کی حرمت اور بہادری کی وہ لازوال داستان یاد دلاتا ہے

اُن ہیروز کو خراجِ تحسین جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے مادرِ وطن کا دفاع کیا۔ 6 ستمبر کا دن ہمیں وطن کی حرمت اور بہادری کی وہ لازوال داستان یاد دلاتا ہے جب پاک فوج نے اپنے خون سے وطن کی سرحدوں کی حفاظت کی۔