پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی (پی ایم ڈی ایف سی)کے زیر اہتمام اقلیتی برادری کے شادی اور طلاق رجسٹریشن رولزپر میٹنگ. سندھ، کے پی، اسلام آباد اور پنجاب سے تعلق رکھنے والے سکھ،ہندو اور مسیحی کمیونٹی کی شرکت

پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی (پی ایم ڈی ایف سی)کے زیر اہتمام اقلیتی برادری کے شادی اور طلاق رجسٹریشن رولزپر میٹنگ. سندھ، کے پی، اسلام آباد اور پنجاب سے تعلق رکھنے والے سکھ،ہندو اور مسیحی کمیونٹی کی شرکت. اقلیتی برادریوں کے شادی اور طلاق رجسٹریشن کے ڈرافٹ رولز پر مشاورت کی گئی.شرکا نے شادی اور طلاق رجسٹریشن کے حوالے سے موجودہ قواعد کو مزید بہتر کرنے کے لئے اپنی تجاویز دیں۔