پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی کے زیر اہتمام ٹریننگ کا انعقاد. پنجاب سٹیز پروگرام کے تحت 16 ایم سیز کے آفیسرز کی شرکت شرکا کو تین سالہ رولنگ انٹیگریٹڈ ڈویلپمنٹ اینڈ ایسٹ مینجمنٹ پلانز کے نفاذ پر ٹریننگ دی گئ

پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی کے زیر اہتمام ٹریننگ کا انعقاد. پنجاب سٹیز پروگرام کے تحت 16 ایم سیز کے آفیسرز کی شرکت
شرکا کو تین سالہ رولنگ انٹیگریٹڈ ڈویلپمنٹ اینڈ ایسٹ مینجمنٹ پلانز کے نفاذ پر ٹریننگ دی گئ.سپیشل سیکرٹری بلدیات آسیہ گل کی بطور مہمان خصوصی شرکت. لوکل گورنمنٹس میں اثاثوں کی بہتر منصوبہ بندی کے لیے ایسٹ مینجمنٹ پلان کا نفاذ خوش آئند اقدام ہے۔آسیہ گل سپیشل سیکرٹری بلدیات. بہتر پلاننگ سے میونسپل سروسز کے معیار میں نمایاں بہتری لائی جا سکتی ہے: پرویز اقبال، چئیرمین بورڈ۔ پی ایم ڈی ایف سی. آئی ڈیمپ (IDAMPs) کی مدد سے میونسپل کمیٹیز بہتر منصوبہ بندی کر سکیں گی:سید زاہد عزیز، ایم ڈی پی ایم ڈی ایف سی