پنجاب سٹیز پروگرام کے تحت خانیوال میں 311.32 ملین کی لاگت سے سات کلو میٹرلمبی شہر کی پانچ اہم کارپٹ سڑکوں کوتعمیر کے بعد آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے

پنجاب سٹیز پروگرام کے تحت خانیوال میں 311.32 ملین کی لاگت سے سات کلو میٹرلمبی شہر کی پانچ اہم کارپٹ سڑکوں کوتعمیر کے بعد آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے جس میں چوک جسونت نگر سے چوک کھوکھر آباد روڈ کی تعمیر پر 128.17 ملین، فٹ بال چوک سے سٹیڈیم روڈ پر41. 29 ملین,ایس پی چوک سے جسونت نگر چوک پر 69.09ملین, ایس پی چوک سے ریلوے انڈر پاس روڈ پر50 ملین اور اولڈ کارخانہ روڈ کی تعمیر پر 22.77ملین لاگت آئی ہے دو رویہ سڑک کی تعمیر اور سڑیٹ لائٹس کی تنصیب سے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہوا ہے

https://youtu.be/oWrA6EXuGGE