پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی (پی ایم ڈی ایف سی)کے زیر اہتمام 78ویں یوم آزادی کی شایان شان تقریب

14اگست 2025
پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی (پی ایم ڈی ایف سی)کے زیر اہتمام 78ویں یوم آزادی کی شایان شان تقریب
عماد افتخار ملک، چئیرمین پی ایم ڈی ایف سی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت
چھوٹے بچے محمد ارحام خان نے فضا میں غبارے اور کبوتر چھوڑے
قمر الزمان،ممبر بورڈ بھی تقریب میں خصوصی طور پر شامل ہوئے
چئیرمین بورڈ نے پرچم کشائی کے بعد شرکا سے خطا ب بھی کیا .
یوم آزادی مناتے ہوئے ہم تحریک آزادی اور فورسز کے تمام شہدا کو خراج عقیدت بھی پیش کرتے ہیں: عماد افتخار
معرکہ حق سے ملک کی ترقی کا جو سفر شروع ہوا ہے انشااللہ جاری رہے گا: عماد افتخار
بطور پاکستانی ہمارا مقصدصرف اپنے ملک کی ترقی ہونا چاہئے:عماد افتخار
سید زاہد عزیز،ایم ڈی، پی ایم ڈی ایف سی نے اس موقع پر شرکا کی بھرپور شرکت کا شکریہ ادا کیا
ہمارا عزم ملکی ترقی میں اپنا بہترین کردار ادا کرنا ہے: سید زاہد عزیز
یو م آزادی ہمارے لئے تجدید عہد کا دن ہے:سید زاہد عزیز
تقریب کے بعد یوم آزادی کی مناسبت سے کیک کاٹا گیااور دعا کی گئی