لاہور
پنجاب کے مختلف شہروں میں واٹر سپلائی اور سیوریج کے منصوبے کا کانسیپٹ پیپر تیار
ورلڈ بینک کے مشن کی سپیشل سیکرٹری بلدیات آسیہ گُل کو مجوزہ منصوبے بارے بریفنگ
ورلڈ بینک کے تعاون سےمختلف شہروں میں بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔بریفنگ
60لاکھ لوگوں کے لیے واٹر سپلائی سیوریج کاانفراسٹرکچر تیار کیا جائے گا۔بریفنگ
پنجاب انکلوسیو سیٹیز پروگرام کا آغاز جون 2025 میں کیا جائے گا۔سپیشل سیکرٹری کو بریفنگ
واٹر سپلائی اور سیوریج کا منصوبہ 5سالوں میں مکمل کیا جائے گا۔ورلڈ بینک ٹیم
پنجاب انکلوسیو سیٹیز پروگرام کے لیے کل 400ملین امریکی ڈالر کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔بریفنگ
صاف پانی کی فراہمی، سیوریج سسٹم اور پائلٹ لینڈ فل سائٹ کی تیاری منصوبے میں شامل ہے۔بریفنگ
*صاف پانی، سینی ٹیشن، غذائیت کی کمی جیسے مسائل میں تعاون قابل ستائش ہے۔سپیشل سیکرٹری بلدیات*
*ورلڈ بنک پروگرام کا دائرہ کار بڑھنے سے زیادہ آبادی کو فائدہ پہنچے گا، آسیہ گُل*
*مجوزہ منصوبہ وزیر اعلٰی پنجاب کی منظوری کے بعد ایس سی سی ایف ڈی میں پیش کیا جائے گا۔ آسیہ گُل*
*حکومت پنجاب کی جانب سے صفائی کا جامع نظام متعارف کروایا جا رہا ہے۔سپیشل سیکرٹری آسیہ گُل*
*سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے یکساں اور جامع نظام میں ورلڈ بینک کی تجاویز کو شامل کریں گے۔آسیہ گُل*
ورلڈ بینک سے ٹیم لیڈر شہناز ارشد ، سینیئر اربن سپیشلسٹ صہیب رشید کی شرکت
ایم ڈی پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی سید زاہد عزیزکی شرکت